Contact Us

Write us an e-mail via the form, or just send us an e-mail directly at.

Frequently Asked Questions

کیا مجھے وہی پروڈکٹ ملے گا جو میں تصویر میں دیکھ رہا ہوں؟

جی ہاں۔ آپ کو وہی پراڈکٹ بھیجا جائے گا جو آپ کہ دکھایا جا رہا ہے۔ تاہم کسی بھی قسم کی غلطی یا کوتاہی کی صورت میں ادارہ آپ کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا۔ انشأاللّٰہ۔

میں اپنی فروخت کی رسید کہاں دیکھ سکتا ہوں؟

آپ کو اپنی فروخت کی رسید بذریعہ ای میل بھیجی جاتی ہے۔ تاہم ای میل نہ آنے کی صورت میں آپ مائی اکا ؤنٹ پیج پر آرڈرز میں جا کر بھی رسید حاصل کی جاسکتی ۔ اس کے علاوہ آپ ہمارے کسٹمر سپورٹ کے نمائندے سے بھی رسید حاصل کر سکتے ہیں۔

میں کسی چیز کو کیسے واپس کر سکتا ہوں؟

واپسی کا طریقہ کار بہت آسان ہے۔ ہمارے نمائندے کو بذریعہ فون اطلاع دیں یا ساتھ موجود فارم کو پر کریں تو ہمارا نائندہ آپ کو مکمل معلومات فراہم کر دے گا۔

کیا آپ آئٹمز کو دوبارہ اسٹاک کریں گے جس کی نشاندہی "آؤٹ آف اسٹاک؟"کے طور پر کی گئی ہوگی۔

اس کا انحصار پراڈکٹ پر ہے۔ لہذا ضروری نہیں ہے کہ آؤٹ آف اسٹاک پراڈکٹ کو دوبارہ سے ری سٹاک کیا جائے۔

میں اپنا آرڈر کہاں منگوا سکتا ہوں؟

آپ پورے پاکستان میں کہیں بھی اپنا آرڈر منگوا سکتے ہیں۔ آرڈر منگوانے کے لیے آپ کو اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر فراہم کرنا لازمی ہو گا۔

CONTACT US FOR ANY QUESTIONS